وفاقی حکومت کا سولر پینلز کی لازمی ٹیسٹنگ پر غور کوریا کے تعاون سے قائم کی جانے والی سولر پینل ٹیسٹنگ لیبارٹری کو جلد فعال کیا جائے گا۔