صدرِ مملکت عراق کے سرکاری دورے پر روانہ صدرِ مملکت 20 سے 24 دسمبر تک عراق میں قیام کریں گے، جہاں وہ عراقی قیادت سے اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کریں گے۔