رواں سال کراچی میں بھتہ خوری کے ہوشربا اعداد و شمار سامنے آگئے کارروائیوں کے دوران 6 بھتہ خور مارے گئے جب کہ 14 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا۔