وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 2200 ارب روپے کے بقایا جات والا بیانیہ زمین بوس وفاق خیبر پختونخوا حکومت کو پندرہ سال میں 8404 ارب روپے ادا کر چکا ہے۔