عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 700 ملین ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی عالمی بینک نے 600 ملین ڈالر وفاق اور 100 ملین ڈالر سندھ کیلئے منظور کئے ہیں