اٹک اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس شدید جھٹکوں کے باعث لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔