Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پنجگور میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، تین بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان، دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ ناکام، 4 خوارج ہلاک، 4 جوان شہید، 15 شہری زخمی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خارجی دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کے ایک کیمپ پر بزدلانہ اور گھناونی دہشت گرد کارروائی کی، جسے فورسز کے چوکس، بروقت اور پُرعزم ردِعمل نے ناکام بنا دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خارجی دہشت گردوں نے کیمپ کے بیرونی حفاظتی حصار

Loading...