پاک فضائیہ ایئرمین اکیڈمی کورنگی میں شاندار پاسنگ آؤٹ تقریب، 1155 کیڈٹس پاس آؤٹ
ایئرمین اکیڈمی میں جدید اور مستقبل سے ہم آہنگ تربیت ایئرچیف کے وژن کے عین مطابق فراہم کی جارہی ہے،مہمان خصوصی