وزیراعظم کا سینٹر آف ایکسی لینس ادارے کیلئے 15 بسیں فراہم کرنے کا اعلان شہباز شریف نے کہا کہ حکومت وقت کا فرض ہے کہ خصوصی بچوں کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے