پاک بحریہ میں بابر کلاس کورویٹ ’پی این ایس خیبر‘ کی انڈکشن تقریب کہاں ہوگی؟ تقریب کے مہمانِ خصوصی ترک صدر رجب طیب اردوان ہوں گے۔