بیرون ملک مقیم بارہ ملین سے زائد پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، وزیراعظم
سمندر پار پاکستانی اپنے مادر وطن کی صلاحیتوں اور ثقافت کے سفیر اور پاکستان اور دیگر قوموں کے درمیان مضبوط پل ہیں