لانس نائیک محمد محفوظ شہیدؒ کا آج یوم شہادت؛ مسلح افواج کا خراج عقیدت شہید کی لازوال قربانی آنے والی نسلوں کے لیے حوصلے اور عزم کا مستقل سرچشمہ ہے