کراچی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم کیسا رہے گا؟ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کےمیدانی علاقوں میں درمیانی سے شدید دھند کی توقع ہے۔