محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کی نوید سنادی محکمہ موسمیات نے 20 سے 22 دسمبر کے دوران بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی۔