کراچی کے بلڈرز کو بیرون ملک سے بٹ کوائن کے ذریعے بھتہ طلب کیے جانے کا انکشاف چیئرمین آباد نے بھتہ خوروں کے خلاف کارروائی کے لیے فیلڈ مارشل سے اپیل کردی۔