بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی نوید، مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 19 دسمبر کو بلوچستان میں داخل ہوگا جو 20 دسمبر کو ملک کے بالائی علاقوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لے گا۔