پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے بڑی پیشرفت سامنے آگئی حکام نے کہا کہ عالمی روٹس کی بحالی اور قیمتی لینڈنگ سلاٹس سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش مواقع ہیں