صدر مملکت نے اہم قانون سازی کی منظوری دیدی، دانش اسکولز اتھارٹی بل واپس بھجوا دیا
آصف علی زرداری نے کہا کہ صوبوں میں دانش اسکولز کے قیام کی متعلقہ صوبائی حکومتوں سے پیشگی مشاورت ناگزیر ہے۔