ملک بھر میں پٹرول پمپس پر اوگرا کا بڑا کریک ڈاؤن، چیئرمین خود میدان میں آ گئے چیئرمین اوگرا مسرور خان نے نفاذی ٹیموں کے ہمراہ متعدد پٹرول پمپس کا خود معائنہ کیا