اے پی ایس کے معصوم بچوں کی قربانیاں ہمیشہ ہماری قومی یادداشت کا حصہ ہیں، وزیراعظم وزیراعظم نے کہا کہ آج، پاکستان ایک بار پھر دہشت گردی کے ناسور کا سامنا کر رہا ہے