وفاقی حکومت نے 11 ویں این ایف سی ایوارڈ کیلئے 8 کمیٹیاں قائم کر دیں
قابلِ تقسیم پول کی ساخت کے لیے بھی ورکنگ گروپ تشکیل دیا گیا ہے جس کی سربراہی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کریں گے۔