نیشنل گرڈ کمپنی نے 500 کے وی لاہور نارتھ گرڈ اسٹیشن کامیابی سے انرجائز کر دیا سی پیک کے تحت حاصل ہونے والی سستی بجلی کی مؤثر اور بروقت ترسیل ممکن ہو سکے گی