شہر قائد میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح سے شہر میں دھند چھائی ہوئی ہے، حد نگاہ 5 کلو میٹر تک محدود ہوگئی ہے