طاقتور گروہوں کی کرپشن معیشت کیلئے خطرناک قرار؛ وزارت خزانہ کی رپورٹ ملک میں کرپشن کو معاشی اور سماجی ترقی کی سب سے بڑی رکاوٹ قرار دے دیا گیا ہے۔