چین اور جاپان کے درمیان سفارتی کشیدگی شدت اختیار کرگئی چینی میڈیا کے مطابق چین نےجاپانی سی فوڈ کی درآمدات پرپابندی لگانےکا فیصلہ کرلیا ہے