کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 23 بھارتی اسپانسرڈ خوارج ہلاک ہلاک خوارج بھارتی سرپرستی میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی اور کارروائیوں میں ملوث تھے۔