خیبرپختونخوا میں بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں؛ 4 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد متعدد تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھے۔