آزاد کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا بیرسٹر سلطان محمود کی علالت کے باعث اسپیکر چودہری لطیف اکبر نے نومنتخب کابینہ اراکین سے حلف لیا۔