اقوام متحدہ میں حق خودارادیت سے متعلق پاکستان کی قرارداد منظور پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے 65 ممالک کی مشترکہ قرارداد پیش کی۔