خارجی دہشت گردوں کی جانب سے بنوں میں شہریوں کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بارودی مواد نصب کرنے والا بھارتی پراکسی دہشت گرد ’’فتنہ الخوارج‘‘ ہلاک ہوگیا۔