ایف آئی اے نے سرکاری اہلکار ظاہر کر کے بیرون ملک جانے والے 3 افراد کو حراست میں لے لیا گرفتار ملزمان وزٹ ویزے پر ازبکستان جا رہے تھے