27 ویں آئینی ترمیم، سپریم جوڈیشل کونسل، جوڈیشل کمیشن، اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو چیف جسٹس امین الدین خان جوڈیشل کونسل کے دوسرے سینئر ممبر ہوں گے