صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا خیبر پختونخوا میں آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
’’عزمِ استحکام‘‘ کے تحت جاری انسداد دہشت گردی مہم ملک میں پائیدار امن کے قیام کی قومی کاوشوں کا مظہر ہے