حیدرآباد، فیکٹری دھماکے کے بعد شہر بھر میں مختلف سخت پابندیاں عائد سڑکوں پر قائم فوڈ کارٹس کو فوری ہٹانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں