تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز آزاد کشمیر کے 16 ویں وزیراعظم منتخب راٹھور نے 36 ووٹ حاصل کیے جبکہ صرف 2 ووٹ ان کے خلاف ڈالے گئے