پاکستان کی سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو اربوں روپے کا نقصان، مالی بحران مزید بڑھ گیا بجلی وصولیوں کے نقصانات جولائی تا ستمبر 2025 میں 84 ارب روپے رہے