کے الیکٹرک کا دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر ایک بار پھر بریک ڈاؤن، شہر قائد میں پانی کی فراہمی شدید متاثر بجلی کی معطلی کے سبب 72 انچ قطر کی لائن نمبر 5 متاثر ہوئی