صدر و وزیراعظم کا باہمی احترام کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ صدر اور وزیراعظم نے عالمی یوم برداشت پر قوم کو اتحاد اور ہم آہنگی کا پیغام دیا ہے۔