Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شہبازشریف سے اردان کے بادشاہ کی ملاقات، غزہ سے متعلق اصولی موقف سے پیچھے نہ ہٹنے پر اتفاق

شہبازشریف سے اردان کے بادشاہ کی ملاقات، غزہ سے متعلق اصولی موقف سے پیچھے نہ ہٹنے پر اتفاق

وزیراعظم پاکستان اور اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ کے درمیان ون ٹو ون ملاقات ہوئی ہے۔ شہبازشریف نے آج شام وزیراعظم ہاؤس میں اردن کے شاہ عبداللہ دوم ابن الحسین کا استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں میں ملاقات کے دوران بات چیت میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیاگیا۔ ساتھ ساتھ اقتصادی، تجارت، سرمایہ کاری، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی، تعلیم کے ساتھ ساتھ دفاعی شعبوں میں

Loading...