
سید مونس رضا بول نیوز کا حصہ بن گئے
سید مونس رضا بول نیوز کا حصہ بن گئے ۔ بول نیوز کے مطابق سید مونس رضا بطور سینئر نیوز اینکر کے بول نیوز پر دکھائی دیں گے۔ مونس رضا صحافت اور ابلاغ کی دنیا کا اہم نام ہیں ۔ وہ مختلف صحافتی اداروں اور ٹی وی چینلز سے واستہ رہ چکے ہیں ۔ سید مونس رضا پاکستانی صحافت میں ایک تجربہ کار آواز! 20 سال کے مؤثر







