Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سید مونس رضا  بول نیوز کا حصہ بن گئے

سید مونس رضا  بول نیوز کا حصہ بن گئے

سید مونس رضا  بول نیوز کا حصہ بن گئے ۔ بول نیوز کے مطابق  سید مونس رضا  بطور سینئر نیوز  اینکر کے بول نیوز پر دکھائی دیں گے۔ مونس رضا صحافت اور ابلاغ کی دنیا  کا اہم نام ہیں ۔  وہ مختلف صحافتی اداروں اور ٹی وی چینلز سے واستہ رہ چکے ہیں ۔ سید مونس رضا پاکستانی صحافت میں ایک تجربہ کار آواز! 20 سال کے مؤثر

Loading...