Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حیدرآباد میں پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکوں سے 4 افرادجاں بحق، 7 زخمی

حیدرآباد میں پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکوں سے 4 افرادجاں بحق، 7 زخمی

حیدرآباد میں پٹاخوں کی فیکٹری  میں دھماکوں سے4 افرادجاں بحق، 7 زخمی ہوگئے۔ افسوسناک واقعہ لطیف آباد میں پیش آیا۔   رپورٹ کے مطابق خوفناک دھماکے حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد کے لغاری گوٹھ میں آتشبازی کے کارخانے میں ہوئے۔ دھماکے سے کارخانہ مکمل تباہ ہوگیا۔ خوفناک آگ بھڑک اٹھی ۔  دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی ۔ شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔

Loading...