کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا ای چالان جاری ڈمپر میں ٹریکر نصب نہ ہونے اور فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر سڑک پر چلنے کی وجہ سے چالان کیا گیا۔