چینی کی قیمت کو پر لگ گئے، فی کلو قیمت 229 روپے تک پہنچ گئی ایک سال قبل ملک میں چینی کی اوسط فی کلو قیمت صرف 132 روپے 24 پیسے تھی