پیپلز پارٹی نے فیصل ممتاز راٹھور کو وزیراعظم آزاد کشمیر کا امیدوار نامزد کردیا
فیصل ممتاز راٹھور اس وقت آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن اور پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل ہیں۔