پاک فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو
ملاقات کے دوران دونوں عسکری رہنماؤں نے دوطرفہ دفاعی تعلقات اور اسٹریٹیجک مفادات پر تفصیل سے گفتگو کی