پاکستان کی پہلی وفاقی آئینی عدالت کے تین ججز نے حلف اٹھا لیا حلف لینے والے ججز میں جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس باقر نجفی اور جسٹس عامر فاروق شامل ہیں