فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے تاجک وزیر دفاع کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے تعاون کو فروغ دینے کا عزم
تاجک وزیر دفاع کرنل جنرل صابر زادہ امام علی عبدالرحیم اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی