قومی اسمبلی میں انٹرنیٹ اسپیڈ پر بحث، شرمیلا فاروقی کی حکومت پر کڑی تنقید پی ٹی اے سمیت کوئی ادارہ سچ بتانے کو تیار نہیں، کمپنیاں ملک چھوڑ کر جا رہی ہیں