خیرپور، اسسٹنٹ کمشنر کا انوکھا کارنامہ، ویگو پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے کا انکشاف اسسٹنٹ کمشنر خیرپور ارسلان پھلپوٹو نے اس معاملے پر اپنا مؤقف دینے سے انکار کر دیا ہے